سگنل فری ایکسپریس وے منصوبہ ٬ کھنہ ٬ سوہان اور کورال انٹرچینج پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری
منگل 25 اکتوبر 2016 13:02
(جاری ہے)
کورال انٹرچینج منصوبے پر 1.7 بلین روپے کی لاگت آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ایکسپریس وے پرکورال انٹرچینج پر تین انڈر پاسز تعمیر کئے جا رہے ہیں جس میں 2 انڈر پاسز پر کنکریٹ ڈال دی گئی ہے جبکہ تیسرے انڈر پاس پر کنکریٹ کاکام جلد شروع ہوگا۔ سی ڈی اے نے پہلے مرحلے میں زیرو پوائنٹ سے فیض آباد تک دونوں اطراف چار رویہ 4 کلو میٹر سڑک اور آئی ایٹ چوک پر انٹرچینج کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا ہے جس پر ٹریفک رواں دواں ہے۔ ایکسپریس وے پر شاہراہ کی توسیع کے ساتھ ساتھ انڈر اور اوور پاسز کی تعمیر٬ جدید ٹریفک سینٹرز کا قیام اور سکیورٹی سسٹم کی تنصیب بھی منصوبے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کے پیشِ نظر اور اسلام آباد کی تعمیر و ترقی میں خصوصی دلچسپی کے باعث اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور جیسا میگا پراجیکٹ ممکن ہوا ہے ۔ اس منصوبے پر تقریباً 21.787 ارب روپے لاگت آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ کھنہ اور سوہان انٹرچینج پرتعمیراتی کام کے بعد کورال سے جی ٹی روڈ کی کشادگی پر کام کا آغاز کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.