پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے سینڈوچ اور سالن میں کاکروچ کی موجودگی پر خصوصی کمیٹی کے کونیئر سمیت اراکین کا شدید احتجاج ٬معاملہ چیئرمین سینٹ کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ
منگل 25 اکتوبر 2016 19:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پارلیمنٹ کیفٹیریا سے سینڈوچ اور فرائی دال سے کاکروچ نکل آیا جس پر خصوصی کمیٹی کے چیئرمین اور کیفٹیریا کے اندر کھانا کھانے والے چند صحافیوں نے شدید الفاظ میں احتجاج کیا اور معاملے کو چیئرمین سینٹ کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ کیا ۔
صحافیوں کا کہنا تھا کہ بارہا مرتبہ صفائی کے حوالے سے شکایات کی ہیں لیکن کوئی بھی عملدرآمد نہیں ہو رہا جبکہ کنونیر کمیٹی نے بھی واقعے کا سخت نوٹس لیا اور کیفٹریا حکام کی سرزنش کی اسی حوالے سے کیفٹیریا منیجر کا کہنا تھا کہ صفائی پر بہت زیادہ توجہ دے رہے ہیں لیکن اس کے باوجود اس واقعہ پر افسوس ہے اور آئندہ صفائی پر اس سے زیادہ توجہ دیں گے ۔ (جاوید)مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.