مریدکے٬ با اثر افراد نے پٹواری کی ملی بھگت سے خاتون سرکاری سکول ٹیچر کو فرضی زمین فروخت کرکے پانچ لاکھ روپے ہتھیا لیے
منگل 25 اکتوبر 2016 20:54
(جاری ہے)
محلہ سلطان پارک مریدکے کے رہائشی رانا محمد لطیف کے مطابق فیاض بھٹی نامی شخص نے حلقہ کے پٹواری کے ساتھ مبینہ ملی بھگت کرکے محلہ منان پارک مریدکے میں اس کی بیٹی سرکاری سکول کی ٹیچر ننگل کسوالہ صائمہ لطیف کو پانچ لاکھ روپے کے عوض چار مرلے ایک سرساہی زمین کا پلاٹ فروخت کیا اور تمام رقم وصول کر لی۔
پٹواری نے پلاٹ کا انتقال نمبر20040بھی درج کر لیا۔ خریداروں نے جب خالی پلاٹ پر تعمیر کی کوشش کی تو سابقہ مالکان نے انہیں زبردستی روک دیا اور کہا کہ یہ زمین ان کی نہیں ہے ان کے ساتھ فراڈ ہو چکا ہے۔ رانا لطیف کے مطابق با اثر افراد نے ان کی بیٹی کے ساتھ فراڈ کیا ہے ۔ انہوںنے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کرکے انہیں ان کی رقم واپس دلائی جائے یا زمین کا قبضہ دلایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.