کوئٹہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تہلکہ خیز گفتگو منظر عام پر آ گئی
محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 21:01
کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) کوئٹہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تہلکہ خیز گفتگو منظر عام پر آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پولیس تربیتی مرکز پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تہلکہ خیز گفتگو منظر عام پر آ گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے سے قبل افغانستان میں اپنے امیر سے مسلسل رابطے میں تھے۔
گفتگو میں ایک دہشت گرد کی جانب سے افغانستان میں اپنے امیر سے سوال کیا گیا کہ کیا اسے جانے کی اجازت ہے؟ اس پر اس کے امیر کی جانب سے جواب دیا گیا کہ جی جی بالکل جائیں آپ کے 3 بھائی ہیں۔ دہشت گرد کی جانب سے اپنے امیر کو مزید بتایا گیا کہ وہ نکلا ہے تاہم راستے میں سخت ناکہ بندی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور پیغام دیا گیا کہ آپ فکر نہ کریں صبح کی اخبار سے سب پتا چل جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.