مصدق حسین اور سوباشس روئے پہلی بار انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں طلب شفیع الاسلام ڈراپ
بدھ 26 اکتوبر 2016 11:51
ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا٬ مصدق حسین اور سوباشس روئے کو پہلی بار سکواڈ میں طلب کیا گیا ہے٬ شفیع الاسلام کو آرام کا موقع دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مصدق کو 5 ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے جبکہ سوباشز نے ابھی انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کرنا ہے۔
بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 28 اکتوبر سے شروع ہو گا اور انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ اعلان کردہ ٹیم کپتان مشفق الرحیم٬ تمیم اقبال٬ سومیاسرکار٬ امرالقیس٬ مومن الحق٬ محموداللہ٬ شکیب الحسن٬ شوواگتا ہوم٬ صابررحمان٬ مہدی حسن٬ تیج الاسلام٬ قمرالاسلام٬ مصدق حسین٬ نورالحسن اور سوباشس روئے پر مشتمل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.