غیر ملکی سفارتخانوں ٬ با اثر اداروں کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں ٬ نجی پراپرٹی کے کمرشل استعمال کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت
عدالت نے سی ڈی اے کی جانب سے اس حوالے سے رپورٹ ایک ایک ماہ کے اندر طلب کر لی منیجمٹ کی کارروائی ہونے تک معاملات حل نہیں ہوں گے٬ سی ڈی اے کمرشل استعمال میں ہونے والی پراپرٹی کو واپس لے اور جرمانے لے٬ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی آئندہ سماعت پر ایک بھی سرکاری دفتر رہائشی علاقے میں نہیں ہونا چاہیے ٬ جسٹس عظمت سعید
بدھ 26 اکتوبر 2016 18:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ غلط کام سے روکیں تو سو دو سو بچے لیکر احتجاج کرنا ہمارا کلچر بن چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غیر قانونوی اقدامات پر کارروائی پر بھی سول سوسائیٹی والے احتجاج کرتے ہیں ۔ ہر مسئلے پر مصلحت اختیار کرنا ہمارا کلچر بن چکا ہے حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ اب لوگ وکلاء اور ججز کو گھر کرائے پر دینے سے ڈرتے ہیں۔ جسٹس عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آئندہ سماعت پر ایک بھی سرکاری دفتر رہائشی علاقے میں نہیں ہونا چاہیئے۔ سی ڈی اے کے وکیل شاہد حامد نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے کے آغاز پر 1695عمارتوں کا کمرشل استعمال کیا جا ر ہا تھا۔ اب رہائشی علاقوں میں641عمارتیں کمرشل استعمال ہو رہی ہیں جن میں 359 سکول90ہاسٹلز100گیسٹ ہا$سز قائم ہیں۔ عدالت نے سی ڈی اے کے سکول تین سال میں خالی کرانے کے جواب میں کہا کہ کیا عدالت عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لئے 3سال کا انتظار کرے گی۔ عدالت نے کیس کی سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔(علی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.