لاہور کے میو ہسپتال میں مریض اور اس کے رشتے داروں پر ڈاکٹرز کا تشدد ثابت
وائے ڈی اے کے ڈاکٹرز٬ ایک نرس اور دیگر سٹاف کیخلاف کارروائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:09
(جاری ہے)
وائے ڈی اے میو ہسپتال کے صدر ڈاکٹر شہریار نیازی٬ ڈاکٹر مظہر رفیق کی جانب سے مریض اور اس کے رشتے داروں پر تشدد کرنے پر پی جی ٹرینی شپ ایک سال کے لیے معطل اور انہیں میوہسپتال سے نکال دیا گیا ہے٬ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر صدف دستگیر کا تبادلہ کردیا نرس لبنی ثمر کا لاہور جنرل ہسپتال جب کہ ڈیٹا آپریٹر افتخار احمد کو میو ہسپتال سے شاہدرہ ہسپتال تبدیل کردیا گیا ہے اور پروفیسر ڈاکٹراصغرنقی کواس حوالے سے وارننگ جاری کی گئی ہے۔
اسی طرح میو ہسپتال کے پولیس چوکی انچارج اے ایس آئی ریاض احمد کیخلاف کارروائی کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو لکھ دیا ہے۔ انکوائری میں ڈاکٹرز کی جانب سے مریض پر تشدد ثابت ہونے کے بعد محکمہ ہیلتھ نے احکامات جاری کیے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل میو ہستال میں ایک مریض اور اس کے رشتے داروں پر تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.