گھر سے بھاگنے والی خاتون ورثا ء کے حوالے
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:20
(جاری ہے)
تھانہ کلرسیداں پولیس نے چوک پنڈوڑی پکٹ پر دوران چیکنگ و پڑتال مسماة (ک ) زوجہ عصمت علی سکنہ جنڈی خیل ضلع بنوں خیبر پختونخوا جو کہ اپنے دو بچوں سمیت مسمی حبیب اللہ ولد غلام شبیر سکنہ تونسہ شریف کے ساتھ گاڑی میں سوار تھی کو مشکوک جانتے ہوئے پوچھ گچھ شروع کی جو بعد از تفتیش مسماة (ک )نے بتایا کہ اسکا خاوند اس پر تشدد کرتا تھا اور اسکی مسمی حبیب اللہ سے فون پر بات چیت ہوتی رہتی تھی ۔
حبیب اللہ جو کہ ٹھیکدار کے پاس محنت مزدوری کرتا ہے ۔ اس لے کر تونسہ شریف جاناچاہتا تھا ۔ مذکورہ عورت کے والدین وفات پا چکے ہیں ۔پولیس نے مذکورہ کہ بہن جو کہ فیصل آباد میں رہائش پذیر ہے سے رابطہ کرکے مذکورہ عورت کو دو بچوں سمیت اس کے حوالے کر دیا ۔مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.