الائیڈ آفیسرز سٹاف کورس سٹاف کالج کوئٹہ کینٹ کے ارکان کاکوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوئٹہ کینٹ کا دورہ
بدھ 26 اکتوبر 2016 20:12
(جاری ہے)
ڈاکٹر کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں اور کمز اپنی نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کا بھر پور موقع فراہم کرتا ہے اور ہر آنے والے سال میں یہاں غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
علاوہ ازیں الائیڈ آفیسرز کو کالج کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا جس میں الائیڈ آفیسرز نے انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور یہاں طلبہ کو فراہم کی گئی جدید سہولیات اور تمام تر طبی آلات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا الائیڈ آفیسرز کا کہنا تھا کہ بلا شبہ کمز کالج نے 5سال کے انتہائی کم عرصہ میں خود کو بین الااقوامی میڈیکل کالجز کے معیار کے مطابق لا کھڑا کیا ہے۔ اور یہ بات خوش آئندہے کہ ہر سال غیر ملکی طلبہ کی تعداد بڑھتی جارہی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.