د یمک کے حملہ سے بچائو کے لئے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کریں٬ زرعی ماہرین

جمعہ 28 اکتوبر 2016 13:24

سلانوالی ۔28اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا روں کو سفارش کی ہے کہ و ہ د یمک کے حملہ سے بچائو کے لئے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کریں تا کہ فصلوں کو ا س کے حملہ سے ہو نے وا لے نقصا ن سے محفو ظ ر کھا جا سکے ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق دیمک زرعی فصلات پھلدار در ختوں جنگلا ت اور گھر یلو با غیچوں کو بہت نقصان پہنچا تا ہے٬ دیمک کے حملہ سے پو د ے اور د رخت مکمل طور پر سو کھ جا تے ہیں٬ جس کی بد و لت ہر سا ل لا کھوں کا نقصا ن ہوتا ہے ٬دیمک کے خا ند ان میں ملکہ٬ با د شا ہ سپا ہی اور کا ر کن ہو تے ہیں خورا ک حاصل کر نے کیلئے یہ اگتے ہو ئے پودوں سے لے کر جوا ن پو دوں مثلا گند م کپا س مکئی گنا دا لیں اور پھل دا رپودوں و غیر ہ پر حملہ کر تا ہے د یمک کے حملہ سے متاثر پو دوں کو اوپرسے کھینچا جا ئے تو یہ آ سا نی سے جڑ کے ساتھ ہی ا و پر آ جاتا ہے پودوں کی جڑوں پر چھوٹے چھوٹے سورا خ مو جو د ہوتے ہیں جن میں عا م طور پر سفید ر نگ کے چھوٹے چھوٹے کیڑ ے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں۔

فصلات پر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کریں گو بر کی کچی کھا د کبھی استعما ل نہ کریں جہاں د یمک آباد ی سے زیادہ ہو و ہا ں ا نہیں تلاش کر کے ا ن کے گھروں کو ز مین سے نکا ل کر تبا ہ کرد یں ۔

متعلقہ عنوان :