فصلوں کی بہتر پید اوار جد ید ٹیکنا لو جی کے ذ ر یعے ہی ممکن ہے٬ زرعی ماہرین

جمعہ 28 اکتوبر 2016 13:24

ْ سلانوالی ۔28اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق فصلوں سے بہتر پید او ار جد ید ٹیکنا لو جی سے استفاد ہ اور مر بوط کا وشوں کے ذ ر یعے ہی ممکن ہے ملک میں ز رعی ترقی اور غذا ئی استحکا م کے اہد اف حاصل کر نے کیلئے ز را عت سے وابستہ سر کا ری و نجی ا دا رے کسا ن تنظیموں کو بھر پو ر طر یقہ سے آ گا ہی د یں ز رعی مدا خل کے استعما ل کی کارکرد گی کو بڑ ھا ئیں بروقت فصلوں کی کا شت آبپا شی اور د یگر ضروریا ت کا خیا ل ر کھیں بلا شبہ ہما ر ے ملک میں 70فیصد سے زا ئد لو گو ں کاگز ر او قا ت زراعت پر ہے ا س کیلئے ا چھی کھا د اچھے بیج اور معیا ر ی ز ر عی ا دو یا ت کا استعما ل بہتر ین فصل اور ز ر مبا د لہ کے حصو ل میں معا و ن ثا بت ہو تے ہیں دور حا ضر میںمحکمہ زراعت کو جدید ٹیکنالو جی کے استعما ل سے بہت ز یا د ہ فا ئد ہ مند بنا یا جا سکتا ہے کسا ن روا یتی طریقوں کی بجا ئے جد ید ٹیکنا لو جی اور محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹا ف سے فصلوں کے مسا ئل کے حو الہ سے استفادہ کریں ۔