صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 پر ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا پہلا مرحلہ مکمل
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:32
(جاری ہے)
امیدواروں کی حتمی فہرست 11نومبر کو جاری ہو گی الیکشن میں 42870 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مد مقابل متحدہ دینی محاز کے امیدوار مولانا محمد احمد لدھیانوی نے 40938 یاد رہے کہ بعد ازاں مولانا محمد احمد لدھیانوی نے نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف الیکشن ٹربیونل فیصل آباد ریجن میں انتخابی عذر داری دائر کر دی جس کی تقریباً اڑھائی سال تک تفصیلی سماعت کے بعد ٹربیونل کے جج جاوید رشید محبوبی نے راشدہ یعقوب کو ناہل قرار دے دیا۔
مذکورہ فیصلہ کے خلاف اپیل کرتے ہوئے راشدہ یعقوب شیخ نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے حکم امتناعی حاصل کر لیا مگر گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے الیکشن ٹربیو نل کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے راشدہ یعقوب شیخ کی نااہلی کے احکامات صادر کر د ئیے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حلقہ پی پی ۔78جھنگ میں دوبارہ ضمنی الیکشن کروانے کی ہدائت کی جس پر الیکشن کمیشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی جھنگ میں زبر دست سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.