سمال انڈسٹری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے‘ الحاج شاہ جی گل افریدی
اتوار 30 اکتوبر 2016 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بل بھی ادا کرنے باوجودحکام بجلی فراہم کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں جبکہ کارخانوں کے لیے الگ فیڈر قائم ہے اس لیے بلا تعطل بجلی فر اہم ہونی چاہیے ۔
سمال انڈسٹری کے مالکان اور قبائیلی مشران نے ممبر قومی الحاج شاہ جی گل افریدی ٬ٹیسکو حکام اور گورنر خیبر پختون خوا سے مطالبہ کیا کہ جمرود بجلی گریڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام تیز کیا جائے ۔جرگے سے فاٹا پارلیمانی لیڈرممبر قومی اسمبلی الحاج شاہ جی گل آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمال انڈسٹری ملکی معیشت میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اس لیے ان کی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات سے قبائیلیوں عوام کی تقدیر بدل جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وزیر اعظم پاکستان اور فاٹا اصلاحاتی کمیٹی فاٹا کا دورہ کرکے اصلاحات کا اعلان کریں ۔انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات اپنے ساتھ فاٹا لنک روڈ٬ہر ایجنسی میں ایک یونیورسٹی ٬انڈسٹریل سٹیٹ اور اجتماعی ترقیاتی کام لائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ایک فیصد قبائلی اور غیر قبائلی مفاد پرست لوگ فاٹا اصلاحات کی مخالفت کررہے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.