بدین کے قدیمی قبرستان سے 8 دن قبل دفن کئے جانے والے دو معصوم بچوں کی مبینہ طور پر قبر کشائی کے بعد لاشیں گم
بدھ 2 نومبر 2016 22:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدین کے قریبی قبرستان شاہ قادری میں انتظامیہ کی نااہلی اور کہی بار قبر کو مبینہ کداہی باعث کہی نعش گم ہونے کے باوجود بھی انتظامیہ ہوش میں نہ آئی قبرستان میں آٹھ دن قبل دفن ہونے والے دو معصوم بچوں کی قبرون کی مبینہ طور پے کدائی اور کفن قبر کے بعد پڑا رہنا انتظامیہ کے لیئے ایک سوالیہ نشان بن گیا آج بھی مقامی لوگوں اور درگاہ کے متولی نے پولیس کو اطلاع کرنے کے باوجود بھی پولیس قبرستان میں پہنچ نہ سکی قبرستان میں موجود مقامی لوگوں نے بتایا کے قبروں کو کدائی اور معصوم بچوں کی نعشیں گم ہونا انتہائی افسوس ناک بات کے ہے انہوں نے بتایا کہ جو لوگ کالا جادو کرتیں ہیں یہ ان درندا صفت لوگوں کا کام ہے یہ کوئی ایسا جانور ہے جو نعش دفن کرنے کے بعد قبر کی کدائی کر نے کے بعد نعش لے جاتا ہے انہوں نے بتایا انتظامیہ کی جانب سے قبرستان کی چودیواری کا بھی کوئی انتظامات نہیں ہے جبکہ مقامی لوگوں مین خوف و حراس پھیل گیا ہے انہوں نے اعلی احکام سے اور ایس ایس پی بدین سے مطالبہ کیا ہے کہ قبرستان سے اس معاملے کی تحقیقار کرائی جائے تاکہ اس معاملے کا پتا چل سکے اور مقامی لوگوں سے خوف کی فضا ختم ہو جائے ۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.