شعبہ نفسیات یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام ذہنی صحت کا ہفتہ منایا گیا
ہفتہ 5 نومبر 2016 15:02
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ اسلامی اصولوں کی پاسداری اور خوش اخلاقی نفسیاتی دبائو اور ٹینشن سے بچائو کا بہترین علاج ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈین فیکلٹی آف سائنس پروفیسر ڈاکٹر ناظرہ سلطانہ نے کہا کہ جو اقوام دیگر مسائل کے ساتھ نفسیاتی مسائل پر توجہ دیتی ہیں وہ یقینی طور پر صحت مند اقوام کہلاتی ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈین فیکلٹی آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد ظہورالحسن ڈوگر نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں میں ذہنی مسائل کا بڑھنا ایک المیہ ہے جن سے نجات پانے کے لئے ایک خاص حکمت عملی کی ضرورت ہے ۔تقریب سے سرگودھا میدیکل کالج کے ماہر نفسیات اور استاد ڈاکٹر ذوالقرنین ٬چیئرپرسن نفسیات ڈاکٹر نجمہ منصور ملک نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر ریذیڈنٹ آفیسر پروفیسر ڈاکٹر مسعود سرور اعوان ٬ڈائریکٹر اکیڈمکس ڈاکٹر محمد سرور اور انچارج تعلقاتِ عامہ ومطبوعات ڈاکٹر اعجاز رسول نورکا بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.