پہلے لانگ بیچ آئی ٹی ایف سینئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 2016ء کے پہلے روز مختلف ایج گروپس میں دلچسپ مقابلے
پیر 7 نومبر 2016 18:50
(جاری ہے)
پہلے میچ میں حسن سید نے ہمایوں جاوید کو 6-3, 3-6, 6-0 سے ٬ طلحہ وحید کو محمد وحیدکے خلاف واک اوور ملا جبکہ فیاض خان کو محبوب وحید کے خلاف واک اوور ملا۔
سید حادی حسین رضوی نے عمران اصغر کو 6-1, 6-3 سے شکست دی۔ شہریار سلامت کو مراد احمد کے خلاف واک اوور ملا۔ اسی ایج گروپ میں اشعر علی خان نے خالد سلیم کو 6-4, 6-4 سے ہرایا جبکہ شہراد خان نے یاور علی کو 6-2, 6-2 سے شکست دی۔محمد عارف کو حسن ناصر کے خلاف واک اوور ملا۔ 45 پلس ایج گروپ میں خرم امتیاز نے عرفان اللہ خان کو 6-4, 6-3 سے ہرایا۔تنویر ہرل نے فرقان خان کو 6-2, 7-5 سے ہرایا۔ 60 پلس ایج گروپ میں مبین ملک کو رائے زاہد کے خلاف واک اوور ملا جبکہ اسد نیاز نے منصور حبیب وڑائچ کو 6-1, 6-2 سے شکست دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.