ثانیہ مرزانے اپنی زندگی پر فلم بنانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا
منگل 8 نومبر 2016 12:03
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8نومبر۔2016ء)پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاکی زندگی اورکیریئرتنازعات اور ایڈونچرز سے بھراہواہے اور ان کے کئی راز شاید ہمیشہ میڈیا اور شائقین سے اوجھل رہیں گے کیوں کہ انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق فلم بنانے سے انکار کردیاہے ۔
(جاری ہے)
30سالہ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ کئی فلمسازوں نے میری زندگی پر فلم بنانے کیلئے مجھ سے رابطہ کیا ہے مگر یہ ممکن نہیں کیونکہ میں اپنی ہربات عوام کے سامنے نہیں لانا چاہتی ہوں ۔
واضح رہے کہ 2010ء میں ثانیہ مرزا کی شادی بھی متنازعہ اندازمیں ہوئی تھی جب ایک اور بھارتی لڑکی نے شعیب ملک کی اہلیہ ہونے کا دعوی کردیا تھا ۔ثانیہ مرزا کے مختصر لباس پربھی کئی حلقوں کی جانب سے تنقیدہوئی جبکہ ان کیخلاف کئی مقدمات بھی درج ہوئے جنہیں ختم کرنے کیلئے کی گئی ”کوششوں“سے متعلق میڈیا اور عوام کچھ نہیں جانتے اور شاید ثانیہ مرزا بھی یہ سب راز ہی رکھنا چاہتی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.