سید منظور علی عارف کی قومی کھیلوں میں 50 سالہ خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ‘سلمان خان
منگل 8 نومبر 2016 12:47
(جاری ہے)
بڑے فخر کی بات ہے۔ ہم انہیں جتنا بھی خراج تحسین پیش کریں کم ہے۔ اللہ تعالیٰ سید منظور علی عارف صحت وتندرستی عطا فرمائے اور یہ اسی طرح کھیل اور کھلاڑیوں کی خدمت کرتے رہیں۔
اس موقع پر لاہور وائٹس کے کپتان رضوان نثار نے منظور علی عارف کو ایوارڈ پیش کیا۔ اس موقع پر صدر ایل آر سی اے خواجہ ندیم احمد سی ای او گولڈن بناسپتی میاں تصدق رسول، سی ای او پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی، کرکٹ پرموٹر فیاض احمد قریشی، سہیل علی، حماد مقبول، محسن آفتاب قرشی، انٹرنیشنل نیشنل کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ منظور علی عارف جب ایوارڈ لینے آئے تو تمام حضرات نے زور دار تالیاں بجا کر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.