عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر میدان سیاست میں قدم رکھا‘چنگیز خان
منگل 8 نومبر 2016 20:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحصیل حضرو جو ایک پرامن علاقہ ہے یہاں کے بسنے والے لوگ محنتی اور ایماندار ہیں لیکن بدقسمتی سے یہاں کے عوامی مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ عوام موجودہ عوامی نمائندوں سے نالاں ہو چکے ہیں اور ہمارے گروپ سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔
ہم ان کو یقین دلاتے ہیں کہ اہلیان چھچھ کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ ایوانوں تک جائیں گے ۔عوامی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا کہ موروثی سیاست کا خاتمہ کر کے خدمت کی سیاست کو فروغ دینگے ہمارے اس فیصلے کو عوامی حلقوں نے خوب سہرایا اور ہمیں ہر قسم کے تعاون کے پیغامات دیئے جس سے ہمارے حوصلے بلند ہو ئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے سپوٹران اور جتنے بھی حلقوں نے ہمیں پذیرائی دی ہم ان کو یقین دلاتے ہیں کہ وقت آنے پر ان کو مایوس نہیں کرینگے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.