ٹنل میں کاشت کی گئی سبزیوں سے زیادہ آمدن حاصل ہوتی ہے،محکمہ زراعت
بدھ 9 نومبر 2016 15:27
(جاری ہے)
شملہ مرچ، ٹماٹر، سبز مرچ اور بینگن کی ٹنل میں کاشت کے لئے پہلے ان کی نرسری اگائی جاتی ہے جبکہ کھیرا، کدو، کریلہ، خربوزہ اور تربوز وغیرہ کو بر اہ راست بیج کے ذریعے کاشت کیا جاتا ہے۔
محکمہ زراعت ترجمان کے مطابق کاشتکار ٹنل میں کاشت ہونے والی سبزیوں کی پنیری اوربراہ راست کاشت کے لئے بیج کو کم گہرائی یعنی 1 تا 2 سینٹی میٹر پر قطاروں میں کاشت کر کے مٹی یا بھل سے ڈھانپ دیں اور قطاروں کا درمیانی فاصلہ 7 تا 8 سینٹی میٹر رکھیں۔ بیج کاشت کرنے کے بعد کیاروں کو سر کنڈا یا سر کی سے ڈھانپ دیں تاکہ زمین بیج کے اگائو تک وتر حالت میں رہے۔ پنیری کا اگائو شروع ہونے پر سر کنڈا یا سرکی اتار دیں۔ ٹماٹر اور مرچ کی فصل کے لئے پنیری اگانے والی پلاسٹک کی ٹرے بھی استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اس مقصد کے لئے ٹرے کے خانوں کو تیار شدہ کھاد یعنی کمپوسٹ سے بھرلیں۔اس کے علاوہ گلی سڑی کھاد اور مٹی یا بھل کو بالترتیب 1اور3 کے تناسب سے اچھی طرح ملا کر ٹرے کے خانوں کو بھرا جا سکتاہے۔ بیج کاشت کر کے پانی لگا یا جائے۔ شروع میں آبپاشی فوارے کی مدد سے کی جائے اور بعد میں کھلا پانی لگایا جا ئے۔جب اگائو مکمل ہو جائے توچھدرائی کر کے پودوں کا فاصلہ آپس میں 4تا5 سینٹی میٹر کر دیا جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.