جسمانی کمی کو کمزوری بنا کر احساس کمتری کا شکار ہونے کی بجائے قوت ارادی سے اس کا مقابلہ کرنا چاہیئے، ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ
بدھ 9 نومبر 2016 20:06
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار بعنوان: ’’پست قامتی ایک سماجی مسئلہ ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیئے کہ ایسے افراد کو ملازمت کے مواقع فراہم کرے تاکہ وہ معاشرے کے لیے سود مند افراد بن سکیں، پست قامت افراد احساس کمتری کا شکار اس وقت ہوتے ہیں جب لوگ ان کو اہمیت نہیں دیتے۔ اس موقع پر شعبہ سماجی بہبود اور ویمنز اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے ان افراد کو سرٹیفکیٹ، تحائف اور کیش انعامات دئیے گئے۔ سیمینار میں 11 پست قامت افرادنے شرکت کی۔ دیگر مقررین میں کامران نے ملازمت کے مسائل پر، اکبر نے ٹرانسپورٹ اور صنوبر نے شادی کے مسائل پر گفتگو کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.