محکمہ ایکسائزکا نا دراکی طرزپرنیا سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ‘ رجسٹریشن ہرضلع میں ہوگی
سمارٹ کارڈزہیڈآفس میں بنا کرجاری کیے جائیں گے‘ ایک جگہ سے سسٹم لگانے سے کر وڑوں روپے کی بچت ہوگی
بدھ 9 نومبر 2016 21:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائزکی جانب سے رجسٹریشن بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے اورسمارٹ کارڈکے لیے ایکسائزحکام کا کہنا ہے کہ اب نادرا اورپاسپورٹ کی طرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن توصوبہ بھرکی تمام موٹربرانچز میں ہوگی لیکن سمارٹ کارڈ ہیڈ آفس سے ایم آر اے پنجاب کے سائن کے ساتھ تیارہونگے ایڈیشنل ڈی جی چوہدری مسعودالحق کا کہنا ہے کہ سمارٹ کارڈ تیار کرکے کورئیر کے ذریعے متعلقہ اضلاع میں موٹربرانچز یا شہریوں کو بھیجے جائینگے اس سے پہلے ہر ضلع میں رجسٹریشن بھی ہورہی ہے اور رجسٹریشن بک تیارکرکے مالکان کو دی جارہی تھی۔
سمارٹ کارڈ ہیڈ آفس تیار ہونے کی وجہ سے ایک تو کرپشن کم ہوگی دوسرا ایک جگہ پرہی تیا رکرنے والی پرنٹنگ مشینیں اور سکینرزرکھے جائینگے ۔اگرتمام اضلاع میں سمارٹ کارڈ بنانے والی مشنیں اورسکینرزرکھے گئے تو کروڑوں روپے کا اضافی خرچہ آئے گا۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.