لاہور چیمبر کے عہدیداران کا شیخ سلیم علی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
جمعہ 11 نومبر 2016 17:44
(جاری ہے)
ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا کہ شیخ سلیم علی انتہائی بہترین اور سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک اور وسیع تجربہ سے مالامال تھے ، انہوں نے صنعتی شعبہ اور تاجر برادری کے لیے جو خدمات سرانجام دیں انہیں ہمیشہ سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ شیخ سلیم علی کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پٴْر نہیں ہوگا۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور اہل خانہ کو صبر جمیل دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.