کراچی:ٹریفک وارڈن امتیازنے اپنی مسکراہٹ سے انٹرنیٹ کی دنیامیں دھوم مچادی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 18:16
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :کراچی کے ٹریفک وارڈن نے اپنی مسکراہٹ سے انٹرنیٹ کی دنیامیں دھوم مچادی،کراچی کے علاقے کلفٹن میں گول چکرکے قریب سے گزرنے والے اس ٹریفک وارڈن کی مسکراہٹ سے محظوظ ہوسکتے ہیں،شدیدگرمی میں چہرے پرمسکراہٹ لیے خوشگوارموڈ میں لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤکرنیوالایہ سرکاری شخص سوشل میڈیا پر چھاگیاہے۔
تفصیلات کے مطابق امتیازعلی کراچی شہرمیں ٹریفک وارڈن ہے۔کراچی ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی کے حوالے سے بھی مشہور ہے۔لیکن ٹریفک وارڈن امتیازاپنی نوکری سے غافل نہیں ہے،۔اس نے لوگوں کو ٹریفک قوانین سمجھانے اور ٹریفک قوانین کی پابندی کروانے کیلئے بہترین طریقہ اختیار کیاہواہے۔ٹریفک وارڈن امتیازہمیشہ لوگوں کو مسکراتے ہوئے دھیمے لہجے کے ساتھ ٹریفک قوانین سمجھاتا اور ہدایت کرتاہے،گاڑی روک ٹریفک کے جسمانی اشاروں کے ساتھ بھی لوگوں کو ٹریفک قوانین کی تعلیم دیتاہے کہ ”سیٹ بیلٹ باندھا جائے اور موبائل فون کا استعمال نہ کیاجائے“۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.