میکسیکو سے مذاق، فارمولا ون ڈرائیورپیریز کا ہاکرز سے سپانسرختم کرنے کااعلان
ہفتہ 12 نومبر 2016 12:28
میکسیکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2016ء)میکسیکو کے فارمولا ون ڈرائیور سرجیو پیریز نے اپنے سپانسر ہاکرز سن گلاسزکی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ٹویٹر پرمیکسیکن عوام کا مذاق اڑانے پرمعاہدہ ختم کردیا۔ہاکرز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں میکسیکن عوام کو ان کے چشمے خریدنے کا مشورہ دیا تھا تاکہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان دیوار کھڑی کرنے کے وعدے جبکہ اس کی تعمیر پر اپنے آنسو بھری آنکھوں کو چھپا سکیں۔
پیریز نے اس کے جواب میں کہا کہ وہ کمپنی سے اپنا تعلق ختم کررہے ہیں جو محض رواں ماہ ہی شروع ہوا تھا۔پیریز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ 'میں کسی کو بھی اپنے ملک کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دوں گا'۔ہاکرز نے بیس بال کے سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والی میکسیکو کی ٹیم ڈائیبلوز روجوز ڈیل میکسیکو پر بھی نشتر چلائے تھے جبکہ ان کی جانب سے بھی ٹویٹر پر جواب دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.