اسٹریٹ سنوکر چیمپیئن شپ میں ارجنٹینا کے چارلی لکونو نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 12:40

اسٹریٹ سنوکر چیمپیئن شپ میں ارجنٹینا کے چارلی لکونو نے سب کو پیچھے ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) اسٹریٹ سنوکر چیمپیئن شپ میں ارجنٹینا کے چارلی لکونو نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دو سال دوسری پوزیشن کے بعد تیسرے سال ٹائٹل جیت لیا۔ ویمن ٹائٹل فرانس کی میلوڑی ڈونچٹ کے نام رہا۔

(جاری ہے)

گزشتہ دو سال سے دوسری پوزیشن لینے والے کارلوس لکونو نے اس بار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جاپان کے کسوکو نے دوسری اور روس کے اناٹولی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ویمن مقابلوں میں فرانس کی میلوڈی ڈونچٹ نے اسٹریٹ اسٹائل سنوکرٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ پولینڈ کی اگوسکا اور ہم وطن کلینا نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :