چین ایشیاء بحرالکاہل کی سب سے بڑی سمندری تفریحی سیاحت کی منڈی بن جائیگا
اتوار 13 نومبر 2016 16:10
(جاری ہے)
چائنا نیشنل ٹورازم ایڈمنسٹریشن کے نائب سربراہ لائی شائی ہونگ کے مطابق کراس بارڈر تفریحی سیاحت کرنیوالوں کی تعداد میں 54فیصد اضافہ ہوا ہے ، دنیا کی پانچ سب سے بڑی سر فہرست تفریحی سمندری سفری کی کمپنیوں نے چینی مارکیٹ میں مقام بنا لیا ہے اور چین کو ایشیاء اور بحرالکاہل کے خطے میں سب سے بڑی اور انتہائی فعال سمندری تفریحی سیاحت کی مارکیٹ بنانے میں مدد دے رہے ہیں ۔
لائی نے چین اور ہانگ کانگ اور مکائو کے درمیان کروز ٹورازم کوآپریشن کے بارے میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت سمندری تفریحی سفر کی سیاحت کو فروغ دینے پر غور کررہی ہے ۔لائی کے مطابق گوانگ ڈونگ صوبے ، ہانگ کانگ اور مکائو کی بندرگاہیں اہم اڈے ہوں گی ۔شینزن میں جنوبی چین کی سب سے بڑی کروز لائنر ہونگ پورٹ پرنس خلیج کو گذشتہ روز کھولا گیا جو 220000ٹن تک کی ڈس پلیسمنٹ کے ساتھ کروز لائنر کی مدد کر سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.