ایس ای سی پی کی جانب سے فارم A/29 اور سالانہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
پیر 14 نومبر 2016 22:38
(جاری ہے)
یہ فیصلہ ان کمپنیوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے کیا گیا ہے جنہوں نی31 اکتوبر، 2016 کو اپنا سالانہ اجلاسِ عام منعقد کیا تھا۔
ان کمپنیوں کے لئے فارم 29 جمع کرانے کی آخری تاریخ 14نومبر،2016 سے بڑھا کر 16نومبر، 2016 کر دی گئی ہے۔مزید برآں، لسٹڈ کمپنیوں کے علاوہ دیگر تمام کے لئے فارم A جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر، 2016 اور لسٹڈ کمپنیوں کے لئے 15 دسمبر، 2016 ہے۔ کمپنیوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے لسٹڈ کمپنیوں کے علاوہ تمام کمپنیوں کے لئے فائلنگ کی تاریخ2 دسمبر، 2016 کر دی گئی ہے جبکہ لسٹڈ کمپنیوں کے لئے فارم A جمع کرانے 15 دسمبر، 2016 ہی رہے گی۔یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ لسٹڈ کمپنیوں کے علاوہ تمام کمپنیاں کے لئے سالانہ اجلاسِ عام منعقد کرنے کے تیس دن کے اندرفارم A/B جمع کرانا، جبکہ لسٹڈ کمپنیوں کے لئے پینتالیس دن کے اندر فارم A جمع کرانا ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.