چکوال، ضلع کونسل کی24مخصوص نشستوں پر پرامن پولنگ ، 71 چیئرمین یونین کونسلوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
منگل 15 نومبر 2016 19:24
(جاری ہے)
پولنگ کے دوران کافی جوش و خروش رہا،15خواتین نشستوں پر بھی بیس امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما سردار غلام عباس ، ملک اسلم سیتھی اور چیئرمین زکوة وعشر کمیٹی سلطان رضا جامی سرگرم عمل رہے جبکہ دوسری طرف ایم این اے سردار ممتاز ٹمن، ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ، ملک نعیم اصغر اعوان سرگرم عمل رہے۔
ایم پی اے چوہدری لیاقت علی خان بیماری کے باوجود حاضری دینے کیلئے آئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پانچ چیئرمینوں اور مسلم لیگ ق کے بھی پانچ چیئرمینوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ مسلم لیگ ق ضلع چکوال کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر نے بھی پولنگ اسٹیشن کا معائنہ کیا۔ تاہم پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کا علیحدہ کوئی انتخابی کیمپ نہیں تھا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.