وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت سینٹ سیکرٹریٹ کی تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
تزئین و آرائش کیلئے دستیاب وسائل کے بہترین استعمال کو یقینی اور اخراجات کو متناسب بنانے کی ہدایت
بدھ 16 نومبر 2016 18:40
(جاری ہے)
ممبر انجینئرنگ اور سینٹ حکام نے وفاقی وزیر کو اس سلسلہ میں اب تک کی پیشرفت اور اس حوالہ سے حکام کو ہدایت کی کہ سینٹ سیکرٹریٹ کی تزئین و آرائش کیلئے دستیاب وسائل کے بہترین استعمال کو یقینی بنانے اور اخراجات کو متناسب بنانے کے علاوہ کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کم سے کم وقت میں کام کی تکمیل کی بھی ہدایت کی۔ اس موقع پر وزارت خزانہ اور سی ڈی اے کے حکام بھی موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.