ملاکنڈ کی تعمیر و ترقی کیلئے کمیونٹی ڈرائیون لوکل ڈویلپمنٹ پروگرام کو مزید دو سال تک توسیع پر رضامندی
بدھ 16 نومبر 2016 22:34
(جاری ہے)
سینئر وزیر نے یورپی یونین کے وفد کا مالی امداد کی فراہمی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس پروگرام کو مزید دو سال تک توسیع دینے کا مطالبہ کیا تاکہ اس پروگرام کو لوکل ایکٹ 2013کے تحت ویلج کونسل اور نیبرہو ڈ کونسل کی سطح تک بھی لاگو کیا جائے تاکہ پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر ہو سکیں۔
اس موقع پر پاکستان میں یورپی یونین کے سربراہ برنارڈ فرانسس نے سینئر وزیر کے تجاویز سے اتفاق کرتے ہوئے ان کی کوششوں کو سراہا اور اس سلسلے میں اپنی بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ شرکاء نے سی ڈی ایل ڈی پروگرام کو مزید دو سال تک توسیع اور ضلع بونیر کی شمولیت پر رضا مندی کا اظہار کیا ۔سینئر صوبائی وزیر نے اپنے متعلقہ محکمے کے حکام کو ہدایت کی کہ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے سلسلے میںکوئی تاخیر برادشت نہیں کی جائے گی اور اس ضمن میں جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں اور فوری طور پر کاروائی مکمل کی جائے تاکہ نچلی سطح پر بھی عوام پروگرام کے ثمرات سے بروقت مستفید ہو سکیں۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.