حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بجائے حقیقت پسندی کا ثبوت دیں،شیخ رشید احمد
جعلی دستاویز ات کے با وجود رسوائی و ناکامی ان کا مقدر بن چکی ہے ، بہت جلد قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والوں کے چہرے بے نقاب ہو جائیں گے ،سینئر صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو
جمعرات 17 نومبر 2016 19:39
(جاری ہے)
نواز شریف اپنے خاندان کو بچانے کی بجائے قوم پر رحم کریں اور فوری طور پراقتدار سے الگ ہو جائیں ، یہ انکی اخلاقی ذمہ داری بھی ہے اور خود کو عوام کے سامنے سرخرو ہونے کا موقع بھی ہے ۔
اگر انکے حق میں کوئی فیصلہ آتا ہے تو بھلاکسی کوکیا اعتراض ہو سکتا ہے لیکن یہ سہمے ہوئے لوگ ہیں اور اتنے نا اہل ہیں کہ اپنے لئے خود ہی مشکلات پیدا کر کے روڑے اٹکا رہے ہیں ۔ جعلی دستاویز ات انکے خلاف ایک اور چارج شیٹ ہے جس کا دفاع کرنے کی یہ ہرگز صلاحیت نہیں رکھتے #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.