انجینئرامیرمقام کی زیرصدارت پیسکو کا اعلیٰ سطح اجلاس
خیبرپختونخوا میںپیسکوکے زیرانتظام جاری منصوبوںکے حوالے سے مفصل بریفنگ دی گئی پیسکوصوبے میںگرڈسٹیشن اورفیڈرزپرکام برق رفتاری سے پائیہ تکمیل تک پہنچائے،انجینئرامیرمقام کی ہدایت
جمعرات 17 نومبر 2016 22:30
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پیسکوحکام اوراہلکاربلدیاتی نمائندوں سے ملکراووربلنگ کامسئلہ حل کریںتاکہ غلطی سے کسی کیساتھ ناانصافی نہ ہو۔
انہوںنے پیسکوحکام کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ بجلی نادہندگان سے ریکوری کیلئے اقدامات اٹھائے جائیںتاکہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کاوزیراعظم کے وعدے کوعملی جامہ پہنایاجاسکے۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ یہ حقیقت ہے کہ بجلی عوام الناس کی ایک بنیادی ضرورت ہے اورعوام کواس مستفیدکرنے کیلئے ایمرجنسی بنیادوںپراقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کاجووعدہ وزیراعظم محمدنوازشریف نے کیاتھاوقت سے قبل اس کے اثرات کاعوام نے خودمشاہدہ کرلیااورانشاء اللہ 2018کے اختتام تک وعدے کے مطابق لوڈشیڈنگ کامکمل خاتمہ کرینگے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.