وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی
ہیلی کاپٹر کے ذریعے ائیر پورٹ سے شاہی قلعہ اور اطراف کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی
جمعرات 17 نومبر 2016 22:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاک فوج ،رینجرز اورپولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ترک صدر ،وزیر اعظم محمد نواز شریف ، وزیر اعظم آزاد کشمیر ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی لاہور میںموجودگی کے باعث سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔
پولیس کی طرف سے مہمان صدر کے روٹ کو عام ٹریفک کیلئے گھنٹوں پہلے ہی بند کر دیا گیا جبکہ روٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کو بھی خصوصی کارڈ جاری کئے گئے ۔ پولیس کے علاوہ پاک فوج کے جوانوں نے بھی مہمان صدر کے روٹ پر سرچ اینڈ سویپنگ کی ۔ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ائیر پورٹ سے شاہی قلعہ اور اطراف کی فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.