فیصل آباد ، قصور ، شیخوپورہ ، ملتان کے کاشتکاروں کو دھنیے کی پچھیتی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت
اتوار 20 نومبر 2016 13:10
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ دھنیے کو پانی اور کھاد کے مناسب استعمال سے سارا سال کاشت کیا جا سکتا ہے نیز پنجاب کے آب پاش علاقوں میں ستمبرسے اکتوبر تک کاشت کی ہوئی فصل چار کٹائیاں دینے کے ساتھ ساتھ زیادہ پیداوار دیتی ہے تاہم بارانی علاقوں میں اس کی کاشت کا انحصار ستمبر اکتوبر کی بارشوں پر ہے۔
انہوںنے کہاکہ کاشتکارچھٹہ کاشت کی صورت میں 10 سے 15کلو گرام جبکہ ڈرل کاشت کی صورت میں 10سی12کلو گرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں۔ انہوںنے بتایاکہ "دل پذیر" ادارہ تحقیقات سبزیات کی منظور شدہ قسم ہے جو زیادہ کٹائیاں دینے کے ساتھ 12ٹن فی ہیکٹرپیداواری صلاحیت کی حامل ہے جبکہ اس کے علاوہ قندھاری قسم بھی اچھی پیداواردے سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں دھنیے کی کاشت کارقبہ 5865ہیکٹر تک پہنچ گیا ہے جبکہ اس سے حاصل ہونے والی پیداوار بھی 2986 میٹرک ٹن تک ہو گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.