مصر ، اشتہاریوں کو پناہ دینے کا الزام،3 سرکردہ صحافیوں اور جرنلسٹ یونین کے عہدیداروں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
اتوار 20 نومبر 2016 14:10
(جاری ہے)
رواں سال مئی میں جرنلسٹ یونین کے دفتر سے سیکیورٹی اداروں کو مطلوب دو افراد عمرو بدر اور محمود السقا کو حراست میں لیا گیا تھا۔
دونوں کی گرفتاری عدالت کے حکم پرعمل میں لائی گئی تھی۔دوسری جانب مصر کی جنرنلسٹ کونسل نے تنظیم کے عہدیداروں پرعاید الزامات کی صحت سے انکار کیا ہے۔جرنلسٹ یونین کے وکیل سید ابو زید نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تینوں صحافی کارکنوں کے خلاف بنائے گئے مقدمات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ ان پر عاید الزمات باطل ہیں۔ کوئی ایک الزام بھی ان پر ثابت نہیں ہوسکا ہے۔وکیل کا کہنا تھا کہ دستور کی دفعہ 79 میں صحافتی یونین کو صحافی کارکنوں کی پیشہ وارانہ دفاع اور معاونت کا حق دیا گیا ہے۔ اسی طرح دستور کی دفعہ 35میں جرنلسٹ یونین کو اپنے ساتھیوں کے کسی قسم کے کیس میں مداخلت کرنے اور ان کی ہرممکن قانونی مدد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.