مصر میں باپ کے لائے ہوئے کھلونے نے بیٹے کو موت کی نیند سلا دیا
اتوار 20 نومبر 2016 14:10
(جاری ہے)
علاقے کے رہائشی ایک شخص نے اپنے 6 سالہ بیٹے ابانوب کو فٹ بال کی شکل کا کھلونا لا کر دیا تھا جو اسے اپنے کام کے مقام پر کچرا جمع کرنے کے دوران ملا تھا۔
ابانوب اپنے 7 سالہ دوست مرقس کے ساتھ کھلونے سے کھیل رہا تھا کہ اچانک وہ دھماکے سے پھٹ گیا۔ درحقیقت یہ دیسی ساخت کا دھماکا خیز آلہ تھا جو فٹ بال کی شکل میں تیار کیا گیا تھا۔ دھماکے کے نتیجے میں 6 سالہ ابانوب فوری طور پر دم توڑ گیا جب کہ دوسرا بچے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے میں ملوث افراد کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.