شریف خاندان نے اربوں روپے مالیت کے لندن فلیٹس پر اپنی ملکیت تسلیم کر لی، اعتزاز احسن
ثبوت حامد خان نے نہیں بلکہ شریف خاندان نے پیش کرنا ہیں۔میڈیا سے گفتگو
اتوار 20 نومبر 2016 15:50
(جاری ہے)
اگر انہوں نے مشورہ مانگا تو ضرور دوں گا۔
حامد خان اچھے اور تجربہ کار وکیل ہیں۔ اعتزا زاحسن نے مزید کہا شریف خاندان نے لندن میں اربوں روپے کی جائیداد کا اعتراف کر لیا۔ ثبوت حامد خان نے نہیں شریف خاندان نے پیش کرنا ہیں۔ انہوں نے کہا پیسہ لندن کیسے پہنچا وہ قطر سے گیایا پانامہ سے پہنچا حکمران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب نئی نئی باتیں بناتے جا رہے ہیں۔رہنما پیپلزپارٹی نے کہا قطری شہزادے کے عدالت میں آنے تک اس کا خط ردی ہے۔ قطری شہزادہ کہتا ہے میاں شریف نے سٹیل ملز نہیں رئیل اسٹیٹ میں پیسہ لگایا۔ اعتزاز احسن نے کہا جوپیمانہ یوسف رضا گیلانی کے لیے تھا وہی نوازشریف پر لاگو ہونا چاہئے۔ یوسف رضا گیلانی بھی پیش ہوا تھا‘ نواز شریف اور انکے بچے بھی پیش ہونگے۔نواز شریف کو 1998ء میں سپریم کورٹ طلب کیا گیا تو دوسرے دن انہوں نے حملہ کرا دیا۔ میری رائے میں نواز شریف کے پاس کوئی راہ فرار نہیں۔ ان کے باغوں میں پتوں کی طرح تو پیسے نہیں اگے۔ پھر کہتے ہیں 1999ء میں مشرف نے ہمیں زیرو کر دیا۔ حسین نواز خود کہتے ہیں ہم بغیر پیسے لیے باہر آئے۔ اعتزاز احسن نے کہا پیپلز پارٹی اپنے مطالبات کو تسلیم نہ کیے جانے کی صورت میں چلنے والی تحریک سے یو ٹرن نہیں لے گی اور تحریک ضرور چلے گی۔ ہمارا مطالبہ ہے جو بل ہم نے پیش کیا ہے اس کی بنیاد پر انکوائری ہو۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.