ایشیا ۔بحرالکاہل کے آزادانہ تجارتی علاقے کی تعمیر کیلئے کوششیں بڑھانے کی اپیل کا اعادہ
ایف ٹی اے اے پی ایشیا ۔بحرالکاہل کی طویل المدتی خوشحالی کیلئے لازمی اہم منصوبہ ہے ، شی چن پھنگ
اتوار 20 نومبر 2016 18:10
(جاری ہے)
پیرو کے دارالخلافہ لیما میں ایشیا ء بحرالکاہل اقصادی تعاون ( اے پی ای سی )سی ای او سربراہی اجلاس میں اپنے کلیدی خطاب میں چینی صدر شی چن پھنگ نے کہا کہ ایف ٹی اے اے پی ایشیا ۔
بحرالکاہل کی طویل المدت خوشحالی کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے ۔انہوں نے عالمی کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ ہم ایشیاء ۔ بحرالکاہل میں کھلی معیشت کو یقینی بنانے کیلئے ادارہ جاتی میکنزم کے طورپر ایف ٹی اے اے پی پر سختی سے عمل کریں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.