وزیراعلیٰ ثناء اللہ خان زہری کی شہدا کربلاکے چہلم پر صوبہ بھر میں جلوسوں کیلئے موثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
اتوار 20 نومبر 2016 20:50
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ چہلم کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے درمیان مربوط روابط کے فروغ اور مشترکہ حکمت عملی کے تحت بھرپور حفاظتی اقدامات کئے جائیں، سیکورٹی اہلکار دوران ڈیوٹی مستعد اور چوکس رہتے ہوئے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں، وزیراعلیٰ نے سیکورٹی فورسز کے گشت میں اضافے ، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی کے موثر نظام اور حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایت بھی کی ہے، وزیراعلیٰ نے محکمہ داخلہ اور ڈپٹی کمشنروں کے دفاتر میں مانیٹرنگ اور کنٹرول رومز 24گھنٹے فعال رکھتے ہوئے کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.