حکومت نے قومی معشیت کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیاہے‘ وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد
پیر 21 نومبر 2016 19:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2013میں جب ہمیں اقتدار ملا تھا تو اس وقت ملک میں میشعت تباہی کے دہانے پر تھی ملک میں دہشتگردی عروج پر تھی یہ تمام چیلنج وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے قبول کیے سب سے پہلے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے گئے جس کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی معشیت کی بہتری کا اعتراف بیرون ممالک بھی کرتے ہیں جو وزیر اعظم پاکستان کی بہترین پالیسیوں کی بدولت ہے سی پیک منصوبہ مکمل ہونے سے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا دھرنوں اور دھمکیوں والوں کو قوم پہچان چکی ہے ۔شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ اٹک میں مخصوص نشستوں پر لیگی امیدواروں کی کامیابی کے بعد ہمارے پاس حکومت بنانے کے روشن امکان ہیں چیئرمینوں اور مخصوص نشستوں کو ملا کر مسلم لیگ (ن) کی پچاس نشستیں مکمل ہو چکی ہیں۔ شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ 2018تک این اے 57کے دور دراز علاقوں کو بھی بجلی اور سوئی گیس کی سہولیات فراہم کر دی جائیں گی ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.