ایس ای سی پی نی نئے کمپنی لاء میں کمپنیوں کی تشکیل کے طریقہ کار کیلئے متعدد اصلاحات متعارف کرادیں
پیر 21 نومبر 2016 19:20
(جاری ہے)
اسی طرح 75 ہزار مقامی کمپنیوں کو 60 دن کے اندر اندر مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔ چیئرمین ایس ای سی پی نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو کاروباری شعبہ کو نئے قوانین کے بارے میں ضروری وضاحتیں فراہم کرے گی اور تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام الناس کے سوالات کے جواب دے گی۔
کاروپوریٹائزیشن کو فروغ دینے کیلئے ایس ای سی پی نے تین بڑے شہروں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں موجود اپنے کمپنی رجسٹریشن دفاتر میں کام کے طریقہ کار میں انقلابی تبدیلیاں کی ہیں، سہولیات اور ان کارپوریشن ڈیسک قائم کئے گئے ہیں تاکہ درخواست کنند گان کے لئی ایک دن کے اندر اندر کمپنی انکارپوریٹ کرانے میں معاونت کی جا سکے۔ مزید برآں کاروبار شروع کرنے کیلئے صرف ہونے والے وقت میں کمی لانے اور انکارپوریشن کاعمل آسان بنانے اورکمپنیوں کیلئی نئے قانون میں یک مقصدی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔ ان اصلاحات کے ذریعے کمپنی کی تشکیلی دستاویزات آن لائن جمع کروائے جانے کی صورت میں اُسی دن کمپنیوں کی رجسٹریشن یقینی بنانا ممکن ہو جائے گا۔ رجسٹریشن کے اس تیزطریقہ کار کے ذریعیکاروباری شعبہ کو کارپوریٹائزیشن کی جانب راغب کرنے میں مزید مدد ملے گی۔ عوام الناس کو انصاف کی فوری فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایس ای سی پی نے وزارتِ خزانہ سے درخواست کی ہے کہ ایس ای سی پی سے متعلقہ مقدمات سے نمٹنے کے لئے بینکوں سے منسلکہ جرائم کی مد میں(خصوصی عدالیتیں) آرڈیننس 1984ء کے دفعہ 3کے تحت مطلوب خصوصی عدالتوں یا دیگر عدالتوں کے قیام کا معاملہ متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھایا جائے۔ یہ اصلاحات ایس ای سی پی کے اس عزم کو ظاہر کرتی ہیں کہ ملک میں کارپوریٹائزیشن کیلئے ایک ساز گار ماحول فراہم کر دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.