حیدرآباد، چہلم امام حسین کے انتظامات پر منتظمین کا میئر سید طیب حسین سے اظہا ر تشکر
پیر 21 نومبر 2016 19:52
(جاری ہے)
انہوں نے قدم گاہ مو لا علی پر چہلم امام حسین کے جلوس کے منتظمین سے ملا قا ت کی ۔ جلوس کے منتظمین نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چہلم امام حسین کے حوالے سے خصوصی انتظامات پر میئر سید طیب حسین کا شکر یہ ادا کیا ۔
میئر حیدرآباد نے چہلم امام حسین کے جلوس کی گذر گاہوں پر تعینات عملے کو سخت ہدایت کی کہ وہ جلوس کے دوران نالے نالیوں کی کڑی نگرانی کریں ۔ کہیں بھی کوئی نالی رکے یا نالے و گٹر اُبل آئیں تو بر وقت ان کی نکاسی کا انتظام کیا جائے ۔ اور کوششیں کی جائے کہ اس قسم کی صورتحال پیدا ہی نہ ہو ۔ ہماری کوششیں ہے کہ عزاداران حسین کو بہتر سے بہتر سروس فراہم کریں ۔ بعد ازاں میئر سید طیب حسین نے قدم گاہ مولا علی سے بر آمد ہونے والے جلوس چہلم امام حسین میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے جلوس کی گذر گاہوں کو کلیئر رکھنے اور بلدیاتی امور کی انجام دہی کی نگرانی کی ۔ انہوں نے کہا کہ چہلم امام حسین کے موقع پر شہریان حیدرآباد نے مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارگی کی جو مثال قائم کی وہ قابل تقلید ہےمزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.