اسلام آبادمیں کار اور موٹر سائیکل چوری کی واردتوں میں اضافہ
تھانہ سہالہ کی حدود میں چور کرولا کار لے اڑے
پیر 21 نومبر 2016 20:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں کا راور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے ۔
تھانہ سہالہ کی حدود سے چورکرولا کار ماڈل 2016نمبر ABL-691لے اڑے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ واضح رہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں بڑھتی ہوئی کا ر چوری کی واردتوں کو پولیس اور انٹی کا ر لفٹنگ سیل روکنے میں ناکام ہو کر رہ گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران کار چوری کی 5سے زائد وارداتیں ہوئیں جن میں تاحال کسی بھی گاڑی کو ریکور نہیں کیا جا سکا۔ (مہر علی خان)مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.