ماڈل چلڈرن ہوم کے مقیم بے سہارا اور یتیم بچوں کو موسم سرما میں سکول جانے کیلئے گرم کوٹ اور شوز تقسیم
منگل 22 نومبر 2016 23:33
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے / چیئرپرسن ڈاکٹر نجمہ افضل نے کہا کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اور بے سہارا ‘یتیم اور مستحق بچوں کی تعلیم و تربیت و بحالی ہم سب کا مشترکہ فریضہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے بے سہارا اور معاشرے کی سختیوں کے شکار بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے دور رس نتائج کے حامل اقدامات کئے ہیں اور ماڈل چلڈرن ہوم کا قیام اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔ ڈی او ( سی ) نے کہا کہ اچھی تعلیم و تربیت ہر بچے کا حق ہے اور بے سہارا بچوں کو کسی سطح پر نظر انداز نہیں کرنا چاہئے بلکہ ان کی بہتر نگہداشت اور آبیاری کرکے ترقی کے دھارے میں لانا چاہئے ۔ اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔ قبل ازیں ایڈوائزری کمیٹی میٹنگ کے دوران ماڈل چلڈرن ہوم کو سٹاف و بجٹ کی کمی ‘ ٹیوٹرز کی فراہمی و دیگر مسائل بھی زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر ممبرز نے بعض تجاویز بھی دیں ‘ انچارج لنبی اشفاق نے بتایا کہ چلڈرن ہوم میں 32 بچے مقیم ہیں اور یتیم بے سہارا بچوں کی صحت و خوراک ‘ لباس اور تعلیم کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے ۔ انہوں نے ادارہ کو درپیش بعض ضروریات اور مسائل سے بھی آگاہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.