مسلح افوج کے سربراہان کے بیانات قوم کے لئے باعث اطمینان ہیں،سینیٹر جاوید عباسی
جمعہ 25 نومبر 2016 11:22
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کو برداشت نہیں کرے گا، انھوں نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور نقصان کی ذمہ داری بھارت پر عائد ہوگی۔
وزیر اعظم پاکستان نے مذید کہا کہ ملکی حفاظت کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں۔ اس موقع پر ائیر چیف مارشل (ر) مسعو اختر نے کہا کہ بھارت کو اپنے اندرونی حالات اور فوج کی کمزوریوں کا احساس ہوچکا ہے اور تمام تدبیروں کی نا می کے بعد حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی بھورت کے لئے واضح پیغام ہے کہ اب مسلہ کشمیر انشاء اللہ اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.