اوبر چائنہ پرانی ایپلیکیشن انٹرفیس کو ختم کررہا ہے ، ڈرائیورز کو ضم کر دیا جائے گا
جمعہ 25 نومبر 2016 17:02
(جاری ہے)
اوبراکائونٹس والے غیر ملکیوں پر بھی زوردیا گیا ہے کہ اگر وہ چین میں اوبر سروس کو استعمال کرنا چاہیں اور نئی ایپلیکیشن ڈائون لوڈ کریں ۔
اس ایپلیکیشن کی پرانی ایپلیکیشن کی طرح لے آئوٹ اور فنکشنز ہیں تاہم اس میں پرتعیش ویکل ہیلنگ کیٹگری جو قبل ازیں اوبر بلیک کے نام سے مشہور تھی کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب زیادہ مقبول کم نچلی سطح اوردرمیابی سطح کی سروسز پیپلزاوبر اور اوبر ایکس کی طرف سے توجہ مبذول کی گئی ہے ۔ وانگ نے کہا کہ ایپلیکیشن کو بہتر بنانے سے اوبر استعمال کرنے والوں کو ڈی ڈی کے پندرہ ملین ڈرائیوروں میں سے گاڑیاں حاصل کرنے کے زیادہ چانسز میسر ہوں گے ۔ اوبر چائنہ کے ڈرائیور مبینہ طور پر گزشتہ چند ماہ سے ڈی ڈی کی طرف منتقل ہو رہے ہیں تاہم وانگ نے کہا اوبر چائنہ نے چین کی مارکیٹ کو نہیں چھوڑا ہے یہ وہیں ہے اور گاہک ابھی بھی سروس کو استعمال کر رہے ہیں ۔ ایک اور اقدام میں ڈی ڈی نے نومبر میں امریکی کار رینٹل ایوس بجٹ گروپ کے ساتھ شراکت داری کی تاکہ ڈی ڈی استعمال کرنے والوں کو 170سے زیادہ ممالک اور خطوں میں قریباً دس ہزار ایوس کار اور بجٹ کار آئوٹ لیٹ سے کاریں کرائے پر لینے کی اجازت دی جا سکے ۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.