نوجوانوں کی مخفی صلاحیتوں کو پوری قوم کے سامنے لانے کے لئے ایجوکیشنل ایکسپو اہم سنگ میل ہے، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ
جمعہ 25 نومبر 2016 17:42
(جاری ہے)
ایکسپو میںطلبہ و طالبات نے مختلف قسم کے پراجیکٹس پیش کئے جس میں ایکسپو کے شرکاء نے خاصی دلچسپی کا اظہار کیا۔
جبکہ آخری روز ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے والے قومی ہیروز کے لئے خصوصی سیشن کا اہتما م کیا گیا انہیں خصوصی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا، مختلف جامعات اور کالجز نے طلبہ وطالبات کے لئے خصوصی سٹالز لگائے گئے تھے۔نیلام گھر میں تین کروڑ سے زائد کے قیمتی انعامات طلبہ وطالبات کو دئیے گئے۔جبکہ قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کے ٹکٹس اور موٹر سائیکلز بھی طلبہ و طالبات کو دی گئیں۔ایکسپو میں آنے والے طلبہ وطالبات نے اس سرگرمی کو سراہا ان کا کہنا تھا کہ ایسے کامیاب اور منظم پروگرامز ان کی حوصلہ افزائی اور کارکردگی کو جِلا بخشنے کا باعث بنیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.