اوپیک اجلاس میں سعودی عرب شریک نہیں ہو گا، سعودی حکومت
ہفتہ 26 نومبر 2016 11:02
ریاض : ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 26نومبر 2016) :سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے دوران تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے اجلاس میں شریک نہیں ہو گا۔ اوپیک تنظیم کا اجلاس پیر کے روز اس کے صدر دفتر ویانا میں ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
اس اجلاس میں تنظیم کے اعلیٰ اہلکار ان ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کریں گے ۔جو تنظیم کے رکن نہیں لیکن تیل پیدا کرنے والے ملکوں میں شمار ہوتے ہیں۔ اس میٹنگ کے ایجنڈے پر تیل کی پیداوار کو مزید محدود کرنے کو فوقیت حاصل ہے۔ اوپیک تنظیم کے وزرائے تیل کی میٹنگ اگلے ہفتے کے دوران بدھ کے روز طے ہے۔
مزید اہم خبریں
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.