اسلام آباد بار نے ہائی کورٹ میں غیر قانونی بھرتیوں پر چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک احتجاج کا اعلان کر دیا
ہفتہ 26 نومبر 2016 21:04
(جاری ہے)
اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کی جنرل باڈی میٹنگ میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ محمد انور خان کاسی کے خلاف متفقہ قرار داد منظور کی گئی جس میں ان سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
وکلائ رہ نماوں نے بار اجلاس سے خطاب میں کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے کا الزام ثابت ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب وہ سپریم جوڈیشل کونسل میں اپنے خلاف ریفرنس کے فیصلے کا انتظار کیے بغیر سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمید الرحمان کی تقلید کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں ورنہ ان کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.